follow us on twitter . like us on facebook . follow us on instagram . subscribe to our youtube channel . announcements on telegram channel . ask urgent question ONLY . Subscribe to our reddit . Altcoins Talks Shop Shop


This is an Ad. Advertised sites are not endorsement by our Forum. They may be unsafe, untrustworthy, or illegal in your jurisdiction. Advertise Here Ads bidding Bidding Open

Show Posts

This section allows you to view all posts made by this member. Note that you can only see posts made in areas you currently have access to.


Messages - 5thFear

Pages: [1] 2
1
Economics , Sociology & Politics / Re: Workers are in danger because of AI?
« on: February 03, 2024, 11:38:25 AM »
The old tech always gets obsolete. Same is the case with people. The one who don't upgrade themselves to the new techs are going to get obsoleted. AI is just doing it at a very high pace. So to remain in the trend and to remain part of the latest AI environment, all the jobs and people needs to embrace AI and integrate it into their work. There is no other way.

3
News related to Crypto / Re: Hashbon NEWS
« on: July 31, 2021, 06:12:02 PM »
With the cryptomarket so hot and so dangerous at the same time, one has to be very careful but still can't hold back and let it go without being part of it. This project seems to has a good prospective. and would love to b part of it longterm.

4
Airdrops & Giveaways [FREE] / Re: NextMoon Giveaway
« on: July 25, 2021, 05:30:40 PM »
Here is my BSC
0x2F6576efBd4cb2F463247BaA3C2dcb7A465BEf29

5
Forum related / Re: Hi, introduce yourself
« on: December 14, 2018, 01:12:38 PM »
I am a jobless guy right now. But working real hard in crypto industry hoping to make a future in it. Working with computers for the last 15 years of my life as Network Engineer and then Administrator but have been jobless for the last 2 years now. I have been translating different threads and whitepapers in URDU as its my native language and i am from Pakistan.

Would love to know about any good opportunity.

Thanks.

6

آئی سی او کی شروعات




!ویب سپیس ایکس آئی سی او پروگرام میں آپکی شمولیت کا شکریہ

ویب سپیس ایکس ایک مصنوغی ذہانت پہ مبنی ڈیٹا پراسیسنگ اور تجزیاتی ٹیکنالوجی ہے

 یہ مصنوغی ذہانت پہ مبنی ایک ایسا سسٹم تیار کرتی ہےجو ڈیٹا کا کسی بھی برائوذر میں مشاہدہ کر سکے۔
ویب سپیس ایکس کا مقصد ہے کہ ایک ایسا پلیٹ فارم  مہیا کرے جو موثر، بدیہی، اور شفاف ہو۔




ویب سپیس ایکس دنیا بھر کے برائوزرز کے اعدادوشمار کا تجزیہ کرتا ہے  جس میں گوگل، یادیکس، فائر فوکس، اوپیرا، یاہو، سفاری اور بےدو شامل ہیں جبکہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس ٹیکنولوجی دوسرے مختلف مسائل کا حل تلاش کرتی ہے۔



ویب سائٹ ✓✓✓ وائٹ پیپر ✓✓✓ ٹیلیگرام ✓✓✓ ٹویٹر ✓✓✓ ریڈاٹ ✓✓✓ میڈیم ✓✓✓ گھت ہب ✓✓✓ یوٹیوب ✓✓✓ پلیٹ فارم ✓✓✓ بائونٹی















ویب سپیس ایکس آرٹیفیشل انٹیلیجینس پہ مبنی ڈیٹا پروسیسنگ اور تجزیہ کی بہترین ٹیکنولوجی ہے۔ ویب سپیس ایکس کی ٹیم آپ کے ڈیٹا کا مختلف برائوذرز میں تجزیہ کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر ایک اےآئی ٹیکنالوجی سسٹم بناتی ہے۔



ڈیسینٹرائلزڈ پلیٹ فارم

ویب سپیس ایکس آرٹیفیشل انٹیلیجینس پہ مبنی ڈیٹا پروسیسنگ اور تجزیہ کی بہترین ٹیکنولوجی ہے۔ بہتر نتائج کے لیے ایک قابل پلیٹ فارم۔ تیز اور قابل مارکیٹنگ مہیا کرے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجینس خودبخود آپ کے لیے جو بہترین نتائج ہیں انہیں پہلے پہش کرے تاکہ آپ  اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جلدی فیصلہ کر سکیں۔



کنٹرول میکینیزم

اپنے سرمایہ پہ مکمل اختیار حاصل کریں۔ آسانی سے جانیں کہ آپ کی مارکیٹنگ کےکونسے حصے صحیح سے کام کر رہے ہیں اور ان بنیادوں پہ زہادہ فہم فیصلے کر سکتے ہیں جس سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور آپ معیاری تجربہ پائیں۔



رپورٹنگ اور اخز نتائج


اپنی ٹیم بھر میں بصیرت بانٹیں۔ معلومات اور بصیرت کا حصول اپنے پوری انٹرپرائز تک ممکن بنائیں تاکہ وہ مل کر بہتر کام کر سکیں۔










ویب سپیس ایکس کی آسان وسیع خصوصیات کی وجہ سے آپ آسانی سے اپنی منزل حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنی ویب سائٹ پہ آنے والوں کا مکمل ریکارڈ رکھیں جانیں کہ کونسی چیزیں جیسے کہ لائک کلکنگ، پیج سکرولنگ، بٹنوں کا دبانا اور مائوز کی حاکت، کنورجن میں رکاوٹ ہیں، آپ اپنی ویب سائٹ پہ آنے والوں کی ہر حاکت کو ریکارڈ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ کیا عوامل انھیں یہاں سے دور لے جانے کا سبب بن رہی ہیں اور کیوں وہ ٹرانسفورمیشن سٹیج پہ نہ پنہچ پائے۔


ویب سپیس ایکس سسٹم پانچ ستونوں پر مشتمل ہے


    پلان -1    ڈیٹا کولیکشن -2    ڈیتٹا پروسیسنگ -3    کنفیگریشن -4    رپورٹنگ -5










ویب سپیس ایکس مشتھرین کی سیکیورٹی کو بہت سنجیدگی سے لے لیتا ہے اور کئی مختلف سطحوں پہ دھوکہ دہی کی روک تھام کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتا ہے. اس میں خود کار طریقے اور دستی فلٹریشن کے طریقے دونوں شامل ہیں. بدنیتی کلکس اور ایمپریشن ہر سطح پر فلٹر ہوتے ہیں










بنیادی ڈھانچہ کی بنیاد نمایاں طور پر ون ٹو ون مارکیٹنگ کی رکھی جاتے ہوئے، آرٹیفیشل انٹیلیجینس بہتر تجزیہ مہیا کرتی ہے، مواد اور کاروبار کے دوسرے شعبے بہترین فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ 
























.ٹوکن کا نام:ویپ سپیس ایکس
.ٹکر:WSPX
.قسم:ERC20 (ایتھیریم بلاک چین)
.ٹوٹل سپلائی:9 بلین WSPX
.سافٹ کیپ:4500 ETH
.ہارڈ کیپ:15830 ETH
.( ٹوکن سیل ( کرائوڈ سیل :01.01.2019 -16.02.2019
.ایتھر سکین:https://etherscan.io/token/0xef69369f6ed0b0e3551f45efa942b164fdff81ea
.قاپلِ قبول خریداری:  ETH
.قیمت:1 WSPX = 0.00000320 eth / 0.00000010 satoshi
.بونس:1 ETH = 312.500 WSPX %30 ٹوٹل 406.250 بونس WSPX
.وائٹ لست/کے وائی سی:نہیں
.کم از کم/زیادہ سے زیادہ پرسنل کیپ:0.1 ETH / کوئی حد نہیں



سیلز سپلائی 6.000.000.000 (چھ ملین) بائونٹی سپلائی 2.000.000.000 (2 ملین) ٹیم سپلائی 1.000.000.000 (ایک ملین) ٹوٹل سپلائی 9.000.000.000(9 ملین)۔





 آئی سی او کے پہلے رائونڈ میں یہ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا 30٪ بونس کے ساتھ۔ پہلا رائونڈ کا دورانیہ 2019۔01۔01 سے 2019۔01۔15 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل مقدار 2 بلین ٹوکن ہو گی۔ اگر 2 بلین ٹوکن سیل ہو جاتے ہیں تو، 1۔ آئی سی او سیل کی معیاد پوری ہو جائے گی۔ نہ بکنے والے ٹوکن کو دوسرے مرحلے میں میتقل کر دیا جائے گا اور آخری سٹیج میں انھیں ختم کر دیا جائے گا۔





 آئی سی او کے دوسرے رائونڈ کے اختتام تک یہ 20٪ بونس کے ساتھ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا جو کہ 2019۔01۔15 سے 2019۔01۔30 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل کی مقدار 2 ملین ٹوکن ہے۔ اگر یہ 2 ملین ٹوکن سیل ہو جاتے ہیں تو دوسرا فیز منسوخ کر دیا جائے گا۔ نہ بکنے کی صورت میں بچ جانے والے ٹوکنز کو تیسرے رائونڈ میں منتقل کر دیا جائے گا۔ اور اس فیز کے بعد بھی اگر بچ جائیں تو انھیں بھسم کر دیا جائے گا۔





آئی سی او کے تیسرے رائونڈ کے اختتام پہ یہ 10٪ بونس کے ساتھ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا جو کہ 2019۔02۔01 سے 2019۔02۔15 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل کی مقدار 2 ملین ٹوکن ہے۔6 ملین میں سے تیسرے رائونڈ میں بچ جانے والے ٹوکن کو بھسم کر دیا جائے گا۔
























ویب سائٹ ✓✓✓ وائٹ پیپر ✓✓✓ ٹیلیگرام ✓✓✓ ٹویٹر ✓✓✓ ریڈاٹ ✓✓✓ میڈیم ✓✓✓ گھت ہب ✓✓✓ یوٹیوب ✓✓✓ پلیٹ فارم ✓✓✓ بائونٹی













ویب سپیس ایکس ٹیکنولوجی آرٹیفیشل انٹیلیجینس حل


7


  (ہفتہ 1 (11۔23 سے 11۔30 
  (ہفتہ 2 (12۔01 سے 12۔08 
  (ہفتہ 3 (12۔09 سے 12۔16 
  (ہفتہ 4 (12۔17 سے 12۔24 
  (ہفتہ 5 (12۔25 سے 12۔31 
  (ہفتہ 6 (01۔01 سے 01۔08 
  (ہفتہ 7 (01۔09 سے 01۔16 
  (ہفتہ 8 (01۔17 سے 01۔24 
  (ہفتہ 9 (01۔25 سے 01۔31 
  (ہفتہ 10 (02۔01 سے 02۔08 
  (ہفتہ 11 (02۔09 سے 02۔16 

تعارفی ویڈیو https://www.youtube.com/watch?v=P-b9-eY440Y

آئی سی او کی شروعات



!ویب سپیس ایکس بائونٹی پروگرام میں آپکی شمولیت کا شکریہ

ویب سپیس ایکس ایک مصنوغی ذہانت پہ مبنی ڈیٹا پراسیسنگ اور تجزیاتی ٹیکنالوجی ہے

 یہ مصنوغی ذہانت پہ مبنی ایک ایسا سسٹم تیار کرتی ہےجو ڈیٹا کا کسی بھی برائوذر میں مشاہدہ کر سکے۔
ویب سپیس ایکس کا مقصد ہے کہ ایک ایسا پلیٹ فارم  مہیا کرے جو موثر، بدیہی، اور شفاف ہو۔




ویب سپیس ایکس دنیا بھر کے برائوزرز کے اعدادوشمار کا تجزیہ کرتا ہے  جس میں گوگل، یادیکس، فائر فوکس، اوپیرا، یاہو، سفاری اور بےدو شامل ہیں جبکہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس ٹیکنولوجی دوسرے مختلف مسائل کا حل تلاش کرتی ہے۔






کسی بھی قسم کے سوالات کے لیے انائونسمینٹ تھریڈ

https://www.altcoinstalks.com/index.php?topic=82655.msg509140#msg509140










مزید معلومات کے لیے













: بائونٹی کے جنرل اصول
۔1: ہمیں ہی حق حاصل ہے کہ کسی بھی وقت امیدواروں کی تعداد کو محدود کر سکتے ہیں۔
۔2: ہمیں ہی حق حاصل ہے کہ کسی بھی وقت بائونٹی پروگرام کے اصولوں میں ردوبدل کر سکتے ہیں۔
۔3: ہمیں ہی حق حاصل ہے کہ کسی بھی وقت کسی امیدوار کو نااہل کر سکتے ہیں۔
۔4: ایک شخص صرف ایک ہی اکائونٹ سے ریجسٹر کر سکتا ہے۔ ایک سے زائد اکائونٹ کا استعمال، فراڈ اور فضولیات ناقابل برداشت ہیں اور ایسا کرنے والوں کو فورا معطل کر دیا جائے گا۔
۔5: ٹوکن کی تقسیم کا عمل آئی سی او کے اختتام کے بعد ہو گا۔
۔6: پیمنٹ اڈریس کو چینج نہیں کیا جا سکتا۔ ایک دفعہ داخل کرنے کے بعد اڈریس لاک ہو جائے گا۔ ہر کوئی اپنے کیز کا خود ذمےدار ہے۔
۔7: کے وائی سی : نہیں۔
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
   
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات

https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ


بائونٹی سے متعلق سارے سوالات صرف اور صرف یہاں پوجھے جائیں: https://t.me/webspacexbounty

سارے اہم اعلانات اور خبریں وہاں پہ سب سے پہلے آئیں گی۔ یہ سب سے پہلا اور اہم اصول ہے۔


:بائونٹی کمپین ڈسکلیمر

برائے مہربانی اسے غور سے پڑھیں! کسی بھی کمپین کا درخواست فارم پر کرنے سے آپ اس بات کا اعادہ کر رہے ہیں کہ آپ نےکمپین کے اصولوں کو مکمل طور پر پڑھ اور سمجھ لیا ہے۔ یہ بنیادی اصول ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو، آپ کی طرف سے کسی اصول سے لاعلم ہونا آپ کو مکمل بائونٹی کمپین سے خارج کروا دے گا۔ کسی ایک ایکٹیویٹی سے بےدخل ہونے کی صورت میں آپ تمام بائونٹی پروگرام سے بےدخل تصور ہو نگے۔ آپ کا شمولیت یا انکاری کا فیصلہ اپلیکیشن کے 48 گھنٹوں کے اندر ہو گا۔ آپ اپنا سٹیٹس سپریڈشیٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہم یہ حق رکھتے ہیں کہ آپ کو بنا کسی وجہ بتائے بے دخل کر سکتے ہیں۔



بائونٹی کمپین کے بارے میں 

( 200 BTC / 6400 ETH برابر WSPX TOKEN) 2 بلین WSPX  ٹوکنز



satoshi 0.00000010 / eth 0.00000320 = WSPX 1 :ٹوکن کی قیمت



ہمارے اس بائونٹی پروگرام کے تحت 2 ملین ویب سپیس ایکس ٹوکنز تقسیم کے لیے 11 ماہ تک تقسیم کے لیے دستیاب ہیں۔


:اس کو 9 ہصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

1) بٹکوائن سگنیچر کمپین : 937.500.000 million WSPX Token( 3000 ETH equivalent)

2) ٹویٹر  کمپین : 625.000.000 million WSPX Token( 2000 ETH equivalent)

3) ٹرانسلیشن کمپین : 46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

4) بلاگز کمپین :  46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

5) ریڈاٹ کمپین :  46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

6) میڈیم کمپین :  46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

7) لنکڈ ان کمپین : 46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

8 ) ہو ٹیوب کمپین : 46.875.000 million WSPX Token( 150 ETH equivalent)

9) مستقبل کی کمپینز کے لیے مختص 156.250.000 WSPX ( 500 ETH  equivalent)




برائے میربانی اس تھریڈ پر پوسٹ کریں


 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4)  والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی : سگنیچر / ٹویٹر / ٹرانسلیشن / بلاگز / ریڈاٹ / میڈیم / لنکڈان / یوٹیوب :۔
تمام رپورٹس کو وقت کو مدِنظر رکھتے ہوئے پوسٹ کریں۔ تمام شرکائ ہفتہ میں ایک بار رپورٹ بنائیں۔ پرانی رپورٹ میں ردوبدل کیے بغیر ہفتہ وار نئی رپورٹ تیار کریں۔



  (ہفتہ 1 (11۔23 سے 11۔30 
  (ہفتہ 2 (12۔01 سے 12۔08 
  (ہفتہ 3 (12۔09 سے 12۔16 
  (ہفتہ 4 (12۔17 سے 12۔24 
  (ہفتہ 5 (12۔25 سے 12۔31 
  (ہفتہ 6 (01۔01 سے 01۔08 
  (ہفتہ 7 (01۔09 سے 01۔16 
  (ہفتہ 8 (01۔17 سے 01۔24 
  (ہفتہ 9 (01۔25 سے 01۔31 
  (ہفتہ 10 (02۔01 سے 02۔08 
  (ہفتہ 11 (02۔09 سے 02۔16 






: (سٹیکز چیک کرنے کے لیے اس لنک کا استعمال کریں (اپنے یوزرنیم کو سرچ کرنے کے لیے کا استعمال کریں


سپریڈ شیٹ

https://docs.google.com/spreadsheets/d/1xHfuNeUb3XSMo8QVHmE5eMsmnfS3CxixoNe8Sr2Bwb8/htmlview#






: بائونٹی کے جنرل اصول
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ


سگنیچر کمپین رولز
.۔1 سارے شرکائ کوہمارے سگنیچر کے ساتھ کم سے کم 7 پوسٹ کرنی ہیں تب وہ انعام کے حق دار ہونگے۔
.۔2 الٹرنیٹ کرپٹو کرنسی اورٹریڈنگ ڈسکشن کی پوسٹس درکار ہیں۔
.۔3 اس تھریڈ کی پوسٹ گنتی میں نہیں آئیں گی۔  بائونٹی پوسٹ (جس میں آپ کی رپورٹس جو بائونٹیز کی ہیں) شامل نہیں ہونگی۔
.۔4 پوسٹ آپ کی اپنی زبان یا انگلش میں ہونی چاہیں۔
.۔5 جو یوزرز بےتکی پوسٹ کرتے پائے گئے انھیں بین کر دیا جائے گا۔
.۔6 ایک ہو وقت میں ایک سے زیادہ سگنیچر کا استعمال منع ہے۔
.۔7 ادائیگی ہفتہ وار سٹیکس کی بنیاد پہ ہو گی
.۔8 غیر معیاری پوسٹ کی اجازت نہیں ہے۔
.۔9 پوسٹ کی لمبائی بغیر سپیس کے کم سے کم 70 ورڈز پہ مشتمل ہونی جاہیے۔
.۔10 ہمارے سگنیچر کے ساتھ آپ کی پوسٹ دانشمندانہ اور معیاری ہونی چاہیے۔





:سٹیکز کیسے مختص کیے جائیں گے

نیو بی: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - نیوبی : 125۔78 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (25۔0 ایتھر)۔ •
جونیر میمبر: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - جونیر میمبر : 250۔156 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (5۔0 ایتھر)۔ •
میمبر: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - میمبر : 375۔234 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (75۔0 ایتھر)۔ •
فل میمبر: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - فل میمبر : 500۔312 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (1 ایتھر)۔ •
سینیر میمبر: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - سینیر میمبر : 750۔468 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (5۔1 ایتھر)۔ •
ہیرو میمبر: ہفتہ وار کم سے کم 7 پوسٹ - ہیرو میمبر : 000۔625 ڈبلیوایس پی ایکس ٹوکنز / مہینہ (2 ایتھر)۔ •

 
:رولز
برائے مہربانی اپنے سگنیچر، پروف آف اتھینٹیکیشن سے پہلے بدل دیں۔ •
ایواتار %5 بونس

آپ کی فورم پوسٹ اعلٰی ہونی جاہیے جس کے کوئ جواز ہو اور کاپی پہسٹ نہ ہو۔ •
( https://t.me/webspacexbounty ) اگر آپ کا رینک بدل جائے تو بائونٹی مینیجر کو مطلع کریں تاکہ ہم آپ کے سٹیکس کو اس حوالے سےبدلہ جا سکے۔ •

:جن شرکائ کا رینک ایواتار کی اجازت نہیں دیتا وہ صرف ٹیکسٹ کا استعمال کریں

WebSpacex.İo :پرسنل ٹیکسٹ


 
https://drive.google.com/file/d/1cWkQaE9A2bGNVJbtNtNwvpJQZkTsLnO9/view :ایواتار لنک



 
سگنیچر کوڈز + پریویو




نیو بی - جونیر میمبرز )کوڈ کے لیےیہاں پر کلک کریں (









میمبرز (کوڈ کے لیے یہاں پر کلک کریں)








فل میمبرز (کوڈ کے لیے یہاں پر کلک کریں)







سینیر / ہیرو / لیجنڈری (کوڈ کے لیے یہاں پر کلک کریں)



 '
WSPX.
║║
║║
[/b]
▬▬ ● W ● ▬▬▬▬▬▬▬ ● S ● ▬▬▬▬▬▬▬ ● P ● ▬▬▬▬▬▬ ● X ● ▬▬









:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ


https://twitter.com/webspacex?lang=en ویب سپیس ایکس کے ٹویٹر اکائونٹ کو فالو کریں •
 آپکا پروفائل پبلک ہونا چاہیے اور کم سے کم 200 فالورز ہونے چاہیں۔ •
 نیو بی اور اس سے اوپر کے رینک کو شمولیت کی اجازت ہے۔ •
 ٹویٹر آڈٹ کم سے کم 80٪ ہونا چاہیے۔ •
 اپلیکیشن کے وقت جو فالوورز ہونگے وہی پوری کمپین میں برقرار رکھے جائیں گے۔ •
مختلف دنوں میں کم سے کم 3 ٹویٹس ریٹویٹ کریں اور 2 ٹویٹو اپنے الفاظ میں پوسٹ کریں جس میں ہمارا لنک اور یہ ہیش ٹیگز شامل ہوں •

#wspx

 تمام شرکائ کا ویب سپیس ایکس کے ٹویٹر کے پیج پہ کمنٹ کرنا لازمی ہے۔ •
 ایک امیدوار کے لیے لازم ہے کہ صرف ایک اکائونٹ استعمال کرے۔ •
 پرانی ٹویٹس کو ریٹویٹ نہ کریں۔ صرف موجودہ ہفتے کی ریٹویٹس کرنے کی اجازت ہے۔ •
 کمپین کے ختم ہونے سے پہلے ٹویٹس کو ڈیلیٹ کرنے کی صورت میں آپ کے سٹیکس منسوخ کر دیے جائیں گے۔ •

بائونٹی ریوارڈز
 فالورز 400-200 = 15000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •
فالورز 800-400 = 20000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •
فالورز 1200-800 = 25000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •
فالورز 2500-1200 = 37500 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •
فالورز 5000-2500 = 46000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •
فالورز +5000 = 55000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن/ہفتہ •



سیمپل رپورٹ : ٹویٹ & ریٹویٹ


(23.11 - 30.11)  ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ ٹویٹر
۔6) ٹویٹر آڈٹ لنک :۔
۔7) ٹویٹر یوزرنیم :۔
۔8 ) ٹویٹر پروفائل لنک :۔


ٹویٹر یونیک لنک

۔1 یونیک ٹویٹ 1 ۔ ۔
۔2 یونیک ٹویٹ 2 ۔ ۔

ٹویٹر لنک لائک + ریٹویٹ

۔1 ریٹویٹ 1 ۔ ۔
۔2 ریٹویٹ 2 ۔ ۔
۔3 ریٹویٹ 3 ۔ ۔










:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
   
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات

https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ


وائٹ پیپر اور انائونسمنٹ+بائونٹی تھریڈ ٹرانسلیشن کمپین

: وائٹ پیپر اور انائونسمنٹ + بائونٹی تھریڈ
العربية (Arabic)   •
شکریہ @kamvreto Indonesian   •
Español (Spanish)   •
中文 (Chinese)   •
Hrvatski (Croatian)   •
Deutsch (German)   •
Eλληνικά (Greek)   •
עברית (Hebrew)   •
Français   •
India   •
Italiano (Italian)   •
日本語 (Japanese)   •
Nederlands (Dutch)   •
한국어 (Korean)   •
شکریہ @uelque Philippines- Filipino   •
Polski   •
شکریہ @claudiotiego Português (Portuguese)   •
شکریہ @astik1 Pyccкий (Russian)   •
Română (Romanian)   •
شکریہ  @ajiz138 Skandinavisk   •
Türkçe (Turkish)   •
شکریہ @deception1359 Vietnamese   •




 دوسری زبانیں •


بائونٹی ریوارڈز
ٹوکنز WSPX وائٹ پیپر ٹرانسلیشن - 000۔300 •
ٹوکنز WSPX انئونسمینٹ تھریڈ + بائونٹی ٹرانسلیشن - 000۔70 •

جوائن کرنے کا طریقہ

اہلیت
کسی قسم کے ٹولز جیسے کہ گوگل، بنگ، یانڈیگس کا استعمال سختی سے منع ہے۔ •
آپ بتائی گئی زبان کے آبائی بولنے والے ہونے چاہیں۔ •
آپ کسی اور پروجیکٹ میں پہلے سے تجربہ کار ہونے چاہیں(اور آپ کا گوگل ڈرایو کا لنک ہونا چاہیے)۔ •


برائے میربانی اس تھریڈ پر پوسٹ کریں


 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔
۔7) آپ کسی اور پروجیکٹ میں پہلے سے تجربہ کار ہونے چاہیں(اور آپ کا گوگل ڈرایو کا لنک ہونا چاہیے)۔








:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ

ویب سپیس ایکس لنکڈ اِن کمپین

رولز
https://www.linkedin.com/company/webspacex-technology/اس میں شامل ہونے کی لیے آپ کو ویب سپیس ایکس لنکڈ اِن کے پیج کو لائک ،فالو، اور کمنٹ کریں۔ •
صرف جونیر ممبر اور اس سے اوپر رینک کے شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ •
آپکے پروفائل پہ کم سے کم 250 پبلک کنکشنز/فالورز ہونے چاہیے۔ •
رجسٹریشن کے وقت جتنے کنکشن ہوںگے وہی آخر تک مانیں جائیں گے۔ •
آپ کو کم سے کم 3 شیئر اور 2 ویب سپیس ایکس کی پوسٹ کرنی ہیں جس میں ویب سپیس ایکس کی ویبسائٹ کا لنک ہونا چاہیےhttps://webspacex.io/۔ •
ایک شخص کے لیے صرف ایک اکائونٹ کی اجازت ہے۔ • 

 
بائونٹی ریوارڈز
اگر کنکشنز 250 سے 500 تک ہوں = 1500 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز / ہفتہ •
اگر کنکشنز 501 سے 1000 تک ہوں = 2000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز / ہفتہ •
اگر کنکشنز 1000 سے زائد ہوں = 3000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز / ہفتہ •


شامل ہونے کا طریقہ

 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ لنکڈ اِن


سیمپل رپورٹ : لنکڈ اِن پوسٹ + شیئر لنک


(23.11 - 30.11)      ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ لنکڈ اِن
۔6) لنکڈ اِن پروفائل لنک :۔



لنکڈ اِن لنک

پوسٹ + شیئر لنک














:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ

بلاگز بائونٹی کو چھوٹے پوسٹ بنانے والوں، ریپوسٹ کرنے والوں، پریس ریلیز اور دوسری پوسٹ اور ویب سپیس ایکس ٹیکنالوجی کے بارے میں دوسری پوسٹ کرنے والوں کے درمیان تقسیم
کیا جائے گا(300 سے زائد لفظ)۔

کم سے کم 300 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 5000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن
کم سے کم 600 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 8000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن
کم سے کم 900 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 12000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن

:شرائط و ضوابط
۔ا آرٹیکل کمپین کے دوران کسی بھی وقت آسانی سے دستیاب ہونا چاہیے۔
۔2 ہر پوسٹ میں یہ چیزیں شامل ہونی چاہیں
ویب سائٹ لنک
وائٹ پیپر لنک
ٹیلیگرام لنک
ٹویٹر لنک
ریڈاٹ لنک
میڈیم لنک
گٹ ہب لنک
یوٹیوب لنک
پلاٹ فارم لنک

۔3 آرٹیکل خود سے تخلیق کردہ ہونا چاہیے(کم سے کم 300 الفاظ)۔ اپنے آرٹیکل کو فیسبک/ٹویٹر پر شیئر کریں۔
۔4 آپ کا خود سے تخلیق کردہ آرٹیکل کو صرف ایک دفعہ اوریجنل کر کے گنتی میں لایا جائے گا۔
۔5 فراڈ (گوگل ٹرانسلیٹر، کسے اور کے کام کا استعمال کرنا) آپ کو ڈسکوالیفائی کروا دے گا۔


شامل ہونے کا طریقہ

 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ بلاگز



سیمپل رپورٹس: بلاگز لنک


(23.11 - 30.11)      ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ بلاگز
۔6) بلاگز لنک :۔
۔7) بلاگز پوسٹ لنک :۔




پوسٹ + شیئر لنک











:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ

پوسٹ تعمیری اور کم سے کم 50 الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہیے جس سے آپ کا ویب سپیس ایکس کے ساتھ اچھا تجربہ جھلکتا ہو۔
رولز

ریڈاٹ اکائونٹ کم سے کم 30 دن پرانا ہونا چاہیے۔ ●
ریڈاٹ اکائونٹ پہ کم سے کم 30 پوسٹ اور 10 کمنٹ کارما ہونا چاہیے۔ ●
https://www.reddit.com/user/webspacex/ آپکا اکائونٹ ویب سپیس ایکس کے اکائونٹ کا سبسکرائبر ہونا چاہیے آئی سی او کے اختتام تک۔ ●
ہر امیدوار کے لیے ہفتہ کی زیادہ سے زیادہ 3 پوسٹ ہیں۔ (1 ہفتہ کی 3 پوسٹ سے 5600 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹونکز)۔ ●
اگر آپ ایک سے زائد اکائونٹ استعمال کرتے ہوئے پائے گئے تو آپ کے سارے بائونٹی ٹوکن صلب کر لیے جائیں گے۔ ●
نیگیٹیو یا نیوٹرن کمنٹس کے ساتھ پوسٹ اور کمنٹس قابلِ قبول نہیں ہونگے۔ ●
خود ساختہ پوسٹ میں ویب سپیس ایکس ویب سائٹ کا لنک موجود ہونا لازمی ہے۔ ●
ریوارڈ کے حقداری کے لیے کم سے کم 2 اپووٹ کا ہونا لازمی ہے۔ ●
r/icocrypto ساری پوسٹ کا ریلیونٹ سب-ریڈاٹس میں ہونا لازمی ہے: جیسا کہ ●
صرف جونیئر میمبر یا اس سے اوپر کے رینک ہی کمپین میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ ●
تمام پوسٹ ویب سپیس ایکس سے متعلق ہونی چاہیں۔ ●


ریڈ اٹ کی ہفتہ وار ایکٹیویٹی کے لے، برائے مربانی مندرجہ ذیل فارمیٹ کا استعمال کریں۔ ●




شامل ہونے کا طریقہ


#JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ ریڈ اٹ
۔7) ریڈ اٹ پروفائل :۔



سیمپل رپورٹس: ریڈ اٹ لنک

(23.11 - 30.11)      ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ ریڈ اٹ
۔6) ریڈ اٹ پروفائل :۔


پوسٹ + شیئر لنک









:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ

https://medium.com/@webspacex ویب سپیس ایکس کے میڈیم پروفائل کو لازمہ فالو کریں

:رولز
ہر صارف صرف ایک میڈیم اکاؤنٹ استعمال کر سکتا ہے۔ •

میڈیم بائونٹی کو چھوٹے پوسٹ بنانے والوں، ریپوسٹ کرنے والوں، پریس ریلیز اور دوسری پوسٹ اور ویب سپیس ایکس ٹیکنالوجی کے بارے میں کرنے والوں کے درمیان تقسیم
کیا جائے گا(300 سے زائد لفظ)۔

کم سے کم 300 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 5000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن
کم سے کم 600 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 8000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن
کم سے کم 900 سے زائد لفظ + شیئر فیسبک/ٹویٹر 12000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکن

:قواعد و ضوابط
۔1 آرٹیکل کسی بھی وقت آسانی کے ساتھ دستیاب ہونا چاہیے۔
۔2 پوسٹ بناتے ہوئے ان چیزوں کا اپنی پوسٹ میں شامل رکھیں

ویب سائٹ لنک
وائٹ پیپر لنک
ٹیلیگرام لنک
ٹویٹر لنک
ریڈ اٹ لنک
میڈیم لنک
گھٹ ہب لنک
یوٹیوب لنک
پلاٹ فارم لنک

۔3 آپکا آرٹیکل اپنا ہونا چاہیے (کم سے کم 300 الفاظ) اور اپنے آرٹیکل کو فیسبک/ٹویٹر پر شیئر کریں۔
۔4 ایک ہی لکھا ہوا آرٹیکل جو مختلف جگہوں پہ پوسٹ کیا گیا ہو اسے صرف ایک ہی آرٹیکل کے طور پر تصور کیا جائے گا۔
۔5 فراڈ(گوگل ٹرانسلیشن کے ذریعے زبان کی تبدیلی، کسی اور کے کام سے ملتا جلتا آرٹیکل) آپ کو ڈسکوالیفائی بھی کروا سکتا ہے۔


شامل ہونے کا طریقہ

 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ میڈیم


میڈیم کی ہفتہ وار ایکٹیویٹی کے لے، برائے مربانی مندرجہ ذیل فارمیٹ کا استعمال کریں۔ ●

سیمپل رپورٹس: میڈیم لنک

(23.11 - 30.11)      ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ میڈیم
۔6) میڈیم پروفائل :۔
۔7) میڈیم پوسٹ لنک :۔




پوسٹ + شیئر لنک













:بائونٹی جنرل رولز
۔8: بائونٹی میں شمولیت کے لیے ٹیلیگرام گروپ میں شامل ہونا لازمی ہے۔ بصورت دیگر، آپ کی بائونٹی میں شمولیت منسوخ کر دی جائے گی۔
https://t.me/webspacex : ٹیلیگرام گروپ برائے اعلانات
https://t.me/webspacexglobal : ٹیلیگرام گروپ برائے چیٹ


ویڈیو بناتے وقت خیال رکھیں کہ کونٹینٹ یونیک ہو اور پھر اسے یوٹیوب پہ اپلوڈ کریں۔ •
آپکی ویڈیو میں ویب سپیس ایکس ٹیکنالوجی کو ڈسکس کریں اور اس کی ویب سائٹ کا لنک ہونا لازمی ہے۔ •
https://webspacex.io/ ڈسکرپشن مین لنک کا ہونا لازمی ہے اور ساتھ اپنا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک بھی شامل کریں تاکہ پہچانے میں آسانی ہو۔ •
آپکی ویڈیو کا دورانیہ 1 منٹ اور چالیس سیکنڈ سے زائد ہونا چاہیے۔ •
کمپین کے اختتام(11 ہفتے) سے پہلے آپکی ویڈیو کی ڈیلیشن سے آپکا کمپین میں حصہ ختم ہو جائے گا۔ •
ایک امیدوار کے لیے صرف ایک اکائونٹ کا استعمال کی اجازت ہے۔ •

بائونٹی ریوارڈز

۔ 501-1000 سبسکرائبرز + > 500 ویوز = 45000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 1001-5000 سبسکرائبرز + > 1000 ویوز = 80000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 5001-10000 سبسکرائبرز + > 2500 ویوز = 110000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 10001-25000 سبسکرائبرز + > 8000 ویوز = 150000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 25001-50000 سبسکرائبرز + > 15000 ویوز = 170000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 50001-100000 سبسکرائبرز + > 30000 ویوز = 200000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 100001-500000 سبسکرائبرز + > 100000 ویوز = 270000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•
۔ 500001-1000000 سبسکرائبرز + > 300000 ویوز = 350000 ڈبلیو ایس پی ایکس ٹوکنز(اچھی کوالٹی ویڈیو)۔•

شامل ہونے کا طریقہ

 #JOIN & of authentication
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) والٹ ایڈریس :۔
۔5) میل ایڈریس :۔
۔6) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ ہوٹیوب




سیمپل رپورٹس: یوٹیوب لنک

(23.11 - 30.11)      ہفتہ 1
۔1) آپکا بٹکوائن ٹالک کا یوزرنیم :۔
۔2) آپکا بٹکوائن ٹالک کا پروفائل لنک :۔
۔3) ٹیلیگرام @ یوزرنیم :۔
۔4) میل ایڈریس :۔
۔5) کونسی کمپینز میں شمولیت اختیار کی :۔ یوٹیوب



(پوسٹ + شیئر لنک (ٹویٹر + فیس بک










انائونسمنٹ تھریڈ برائے سوالات

https://www.altcoinstalks.com/index.php?topic=82655.0




اور جانے کے لیے یہاں آئیں



8
|| WEEK 11: 24/10/2018 - 30/10/2018 ||

FACEBOOK CAMPAIGN
altcoinstalks Profile Link: https://www.altcoinstalks.com/index.php?action=profile;area=forumprofile;u=10480
Your Number on the Spreadsheet: 106
Facebook Link: https://www.facebook.com/sohail.ishaque

Posts
1 – (25/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1875942402459611
2 – (27/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1878316368888881
3 – (28/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1879699202083931

Shares:
 
1 – (25/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1875944565792728
2 – (27/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1878317172222134
3 – (28/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1879699845417200
4 – (29/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1880987821955069

TWITTER CAMPAIGN
altcoinstalks Profile Link: https://www.altcoinstalks.com/index.php?action=profile;area=forumprofile;u=10480
Your Number on the Spreadsheet: 87
Twitter Profile Link: https://twitter.com/5thFear


Tweets
1 – (25/10): https://twitter.com/5thFear/status/1055470591464103938
2 – (27/10): https://twitter.com/5thFear/status/1056119174664282112
3 – (28/10): https://twitter.com/5thFear/status/1056508201292709889

Retweets:
1 – (25/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1052897989960847361
2 – (27/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1056078794086207488
3 – (28/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1056246663344480257
4 – (29/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1056596815242584070

9
Urdu (Pakistan) / (ٹائم منی (ٹی منی [ICO][ANN]
« on: October 22, 2018, 11:06:22 PM »
ٹائم منی آئی سی او جاری ہے




ٹائم منی پہلا ڈیسینٹرائلڈز پلیٹ فارم ہو گا جو لوگوں کی ملاقات کروا سکتا ہے، مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کر سکتا ہے، کوچینگ کنسلٹینسی یا اور کسی طرح سے مدد کر سکتا ہے، جس کی بنیاد وقت یا مہم پہ مبنی کر سکتا ہو۔

منفرد فی منٹ کا کیلکولیشن نظام اور بلاکچین ٹیکنالوجی، پلیٹ فارم کو محفوظ اور شفاف بناتا ہے. ہم اس بات کا یقین کریں گے کہ صارفین کے درمیان یہ ملاقاتیں باہمی فائدہ مند، اعلی معیار کی اورسود مند ہوں. صارفین کے درمیان تمام ٹرانزیکشنز کو بلاکچین میں درج کردہ ٹرانزیکشن کے ساتھ سمارٹ کونٹریکٹ-بیسڈ ادائیگی سسٹم گیٹ ویٹ میں درج کیا جائے گا، جو اب تک کا سب سے زیادہ محفوظ نظام ہے اور چیکنگ کے لیے دنیا کے آگے کھلا ہے

ہماری ٹیم انتہائی معزز اور قابل لاٹیوین کاروباری حضرات پر مشتمل ہے، جو ایک ساتھ مل کر پہلا لاٹیوین آئی سی او کر رہے ہیں۔ سی ای او، اسکرز ڈومبراوا، ٹیلیکمیونیکیشن اور انٹرنیٹ مارکیٹنگ میں دس سال سے زائد کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور 2016 سے مختلف پروجیکٹس پہ کام کر رہے ہیں اور کئی کو لیڈ کر رہے ہیں۔ پلیٹ فارم کی منطق اور ورک فلو کی بنیاد، دنیا بھر میں وینچر کیپیٹل اور ٹیلی کام کمپنیوں کے مشیروں کے مشورے کے بعد، یوایس اے، فلوریڈا میں رکھی گئی۔ جیسے ہی بلاکچین زیادہ مقبول ہوئی، ہم جانتے تھے کہ یہ ہی اگلا صحیح قدم تھا، جیسا کہ ہم ڈیسینٹرالائزڈ ڈیمانڈ سروس چاہتے تھے، جو پلیٹ فارم کے معیار کے مطابق ہو جہاں صارف محفوظ اور آزاد ہوں۔

فی الحال مارکیٹ میں ایسی کوئی دوسری ایپ نہیں ہے جو سکل آن ڈیمانڈ فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اس کی فی منٹ کی بنیاد پر ادائیگی کرتی ہو. مشہور آن ڈیمانڈ ایپلی کیشنز عام طور پر کسی خاص مارکیٹ کے لی ہوتی ہیں، مثال کے طور پر یوبر سواریوں کے لئے ہے، ائربی این بی کرایہ پر ہے، تاہم کوئی متحد اور ڈیسینٹرائلڈز حل نہیں ہے. ہم دیکھتے ہیں کہ آن ڈیمانڈ میٹنگ، نوکریوں کا بڑھنا ہے اور حقیقی قدر وقت ہے. دنیا بھر میں موجودہ رجحان یہ ہے کہ لوگوں کو 5 سے 9 ملازمتوں سے باہر نکلنا ہے، جو کہ ہمارے پلیٹ فارم کا منطقی قدم ہے۔

ٹائم منی پلیٹ فارم کی اپنی کرنسی ہو گی، ٹی منی ٹوکن۔ ٹی منی ٹوکن کی وجہ سے صارفین کا بنکوں اور دوسرے فائینینشل اداروں پر انحصار ختم ہو جائے گا۔ ٹی منی، ایتھیریم پروٹوکول پہ بیس کر رہا ہے، اور ٹی منی پلیٹ فارم پہ سارا لین دین اسی کے ذریعے کیا جائے گا۔ ٹی منی ٹوکن آزاد ہے اور صرف ٹی منی کے صارف ہی اسے کنٹرول کریں گے، لہذا فیس صرف گیس کے منتقلی کے لئے ہی ہوگی۔ کرپٹو کے استعمال سے، لوگوں کو یہ آزادی ہو گی کے ان ٹوکن کو جیسے چاہیں استعمال کریں۔ کیونکہ ٹی منی، ایتھریم کے ساتھ منسلک ہے، اس وجہ سے اسے کسی بھی مانی ہوئی کرپٹو میں یا پھر فیاٹ میں تبدیل کرنا بہت ہی آسان ہو گا۔

ٹائم منی کا آغاز، جنوری 2019 میں فلوریڈا، یو ایس اے میں کرنے کا منصوبہ ہے جسے بعس ازاں ریاست در ریاست پورے یو ایس اے میں پھیلایا جائے گا اور آنے والے سالوں میں مارکیٹنگ ٹیم کی بدولت پوری دنیا تک اس کا پیمانہ وسیع کیا جائے گا . پلیٹ فارم تیسرے سال تک منافع دینا شروع کر دے گا۔ مرکزی منافع میٹنگز کی ایڈمنسٹریشن فیس ہو گی جو کہ اس طرز کے اور مثال کے طور پر اوبر اور ایربی این بی جیسے پروجیکٹس سے کافی کم ہو گی. ساتھ ہی ہم مقامی کاروبار اشتہارات کو چلانے کے آپشن پر بھی غور کر رہے ہیں جس سے اگلے سال اضافی آمدنی پیدا کی جا سکتی ہے. ہم 2025 تک اس پلیٹ فارم کا دائرہ کار کو پوری دنیا تک پھیلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں، اور اس طرح کے دوسرے پلیٹ فارمز اور اے پی آیز کے ساتھ منسلک کرنے کا ارادہ رکھتےہیں۔

ٹائم منی حتمی مقصد پرانے نوکری نظام کو تبدیل کرنا اور پیداواری صلاحیت بڑھانا ہے۔




مشن
ہمارا مشن ہے کہ ہم لوگوں کوان کے پسندیدہ کام جو وہ کرنا چاہتے ہیں اور جس کو وہ کر سکتے ہیں، اس کو کرتے ہوئے وہ اپنے ٹائم کو پیسے میں بدل سکتے ہیں۔ بہت سے اور بلاکچین پروجکٹس کے برعکس، ہماری اپنی کرنسی ٹیمنی کو لوگوں کے ٹائم کا حساب لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا، جس سے اس کی افادیت کم نہیں ہو گی۔


ویژن
ہمارا ویژن ہے کہ ٹائم منی کو موجودہ نوکری کے نظام کے متبادل کے طور پہ لایا جائے جو پوری دنیا میں حسبِ ضرورت ڈیسینٹرائلزڈ سروس مہیا کر سکے۔ اور جہاں بیترین میٹینگز ہو سکیں۔



یہ کام کیسے کرے گا







 دو-طرفہ ریویو


۔1 میٹنگ میں جن چیزوں پر اتفاق ہوا ان میں میٹنگ طلب کرنے کی ریٹس، میٹنگ کا معیار اور دونوں پارٹیوں کا صرف شدہ ٹائم اور وہ شروع میں طہ شدہ معیار کے کتنے قریب تھی۔

۔2۔ میٹنگ فراہم کنندہ تعین کرے گا کہ میٹنگ کا معیار اور دونوں پارٹیوں کا صرف شدہ ٹائم شروع کے طہ شدہ معیار اور پروفیشنلزم سے کتنا قریب تر تھا۔




ریٹنگ سسٹم


۔1۔ صارف کو ہمارے سسٹم میں ایکٹیو رہنے کے لیے 5،4 سٹار ریٹنگ (5 میں سے) رکھنا ضروری ہے۔

۔2۔ جن صارفین کی ریٹنگ 5،4 سٹار سے کم ہو گی، انھیں مینولی ریویو کیا جائے گا۔

۔3۔ ہم بری ریٹنگز پر درگزر نہیں کریں گے(5،3 سے نیچے)۔ بری ریٹنگز والے صارفین کو ہم ایپلیکیشن کے استعمال سے روک دیں گے






ٹی منی کی کارفرما ٹیم



مشیر












ٹوکن کی تقسیم


پریس ریلیز


ٹائم منی کی بائونٹی کمپین جاری ہے۔

ابھی شامل ہوں

10
|| WEEK 9: 10/10/2018 - 16/10/2018 ||

FACEBOOK CAMPAIGN
altcoinstalks Profile Link: https://www.altcoinstalks.com/index.php?action=profile;area=forumprofile;u=10480
Your Number on the Spreadsheet: 106
Facebook Link: https://www.facebook.com/sohail.ishaque

Posts
1 – (12/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1859637147423470
2 – (14/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1862325150488003
3 – (15/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1863911673662684

Shares:
 
1 – (12/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1859648144089037
2 – (14/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1862325677154617
3 – (15/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1863912523662599
4 – (16/10): https://www.facebook.com/sohail.ishaque/posts/1865016256885559

TWITTER CAMPAIGN
altcoinstalks Profile Link: https://www.altcoinstalks.com/index.php?action=profile;area=forumprofile;u=10480
Your Number on the Spreadsheet: 87
Twitter Profile Link: https://twitter.com/5thFear


Tweets
1 – (12/10): https://twitter.com/5thFear/status/1050663625864536064
2 – (14/10): https://twitter.com/5thFear/status/1051413149889556480
3 – (15/10): https://twitter.com/5thFear/status/1051896739261796353

Retweets:
1 – (12/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1049269239062974464
2 – (14/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1051262133919469568
3 – (15/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1051472056624271361
4 – (16/10): https://twitter.com/BeatzCoin/status/1052017185823055872

11

12

15
Cryptocurrency discussions / Re: traders , take care of your health too
« on: September 06, 2018, 08:29:16 PM »
Thats true. The mental pressure is so immense that some people can break apart. I usually leaves crypto world and all the forums when the pressure reaches to a boiling point and starts an online or offline game and gets back on the next day. Giving myself ample time to recover from all the stress.

Pages: [1] 2
ETH & ERC20 Tokens Donations: 0x2143F7146F0AadC0F9d85ea98F23273Da0e002Ab
BNB & BEP20 Tokens Donations: 0xcbDAB774B5659cB905d4db5487F9e2057b96147F
BTC Donations: bc1qjf99wr3dz9jn9fr43q28x0r50zeyxewcq8swng
BTC Tips for Moderators: 1Pz1S3d4Aiq7QE4m3MmuoUPEvKaAYbZRoG
Powered by SMFPacks Social Login Mod