موجودہ پوائنٹس سسٹم وہ پہلے والے الٹس ٹوکن پر مبنی تھا نئے الٹ ٹوکن کے ساتھ، ہم نے دیے گئے پوائنٹس میں تھوڑی تبدیلی کی ہے۔
سسٹم سے صحیح طرح فائدہ اٹھانے کے قابل ہونے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ عطیہ کیے جانے والے پوائنٹس کو سو سے نہیں تو کم از کم دس سے ضرب دیا جائے۔
اس طرح، ایک منصوبہ پلینڈ ہائپر انفلیشن ایونٹ ہوگا جو کم از کم دس کے فیکٹر سے پوسٹ کرنے پر دیئے گئے پوائنٹس کی مقدار کو ضرب دے گا۔
اس کے بعد پوائنٹس کی مسلسل ماہانہ کمی کی جائیگی جو کہ پانچ فیصڈ سے لیکر سو فیصد کے درمیان ہر مہینہ ہوگی۔
ہائپر انفلیشن ایونٹ اور اس کے بعد کی کمی اس پوسٹ کے بعد ہونے والی منصوبہ کے تحت تقسیم کے بعد ہو گی (اس پوسٹ سے ایک ماہ کے اندر)۔
اس لیے، میں تجویز کرتا ہوں کہ اگر آپ پوائنٹس کی حد تک پہنچ گئے ہیں تو اپنے ٹوکن وتڈرا کرے۔
اصل مضمون :
ہائپر انفلیشن کابنایا گیا منصوبہ