دوستو یہ ایک بہت زبردست پلیٹ فارم ہے جس پرآپ کھیل کھیل میں اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں۔
RewardMobاس کا نام ہے
شارٹ کٹ طریقہ
NE5J3GVCریوراڈ موب کی ایپ انسٹال کرنے کے بعد رجسٹریشن کے دوران یہ ریفرل کوڈ استعمال کریں
اس کے بعد ای میل چیک کریں اور کنفرم کریں۔ اب اپپ میں موجود گیمز میں سے اپنی مرضی کی گیم انسٹال کریں۔
پہلی دفعہ گیم کھولنے پر اسکرین پر موجود ریوارڈموب کےبٹن پر کلک کریں
اور گیم کو ریوارڈموب کی ایپ کے ساتھ کونیکٹ کرلیں یہ صرف ایک ہی دفعہ کرنا ہوگا۔
اب آ پ گیم کو اس کے ٹورنامنٹ کے ٹائم کے اندر کھیلیں اور ریوارڈ حاصل کریں اور پھر اس ریوارڈ کو ریوارڈموب میں کھولیں۔
ہر ریوارڈ کے بدلے میں آپ کو پوائنٹس ملیں گے یا پھرخوش قسمتی سے ٹوکن بھی نکل سکتے ہیں۔
پوائنٹ جمع کرکے اگر آپ ٹورنامنٹ میں ٹاپ ٹین کی لسٹ میں پہنچ جاتے ہیں توآپ کو پھر ٹوکن پرائزملیں گے۔
اس طرح آپ بہت سے ٹوکن بنا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے آپ کمنٹ بھی کر سکتے ہیں۔
How does it work?
01
PLAY
Earn rewards when you play games
02
OPEN
Open the rewards to see what you have won
03
COMPETE
Move up the tournament leaderboard
04
WIN
Win cash and prizes
